پنجاب میں دو صوبوں کے قیام کا بل قومی اسمبلی میں پیشApril 23, 2019فیضان خان0 پیپلزپارٹی نے تین کی بجائے دو صوبوں کی حمایت کردی۔ سید نوید قمر نے کہا کہ ہم پنجاب کے تین نہیں دو صوبے بنانے کے حامی ہیں ۔