گورنربلوچستان کی اسپیکرقومی اسمبلی سے ملاقات، بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کی مذمت
بلوچستان کی نمائندگی کے فروغ پراتفاق، تعلیم، صحت، روزگار اور پارلیمانی تعاون پرتبادلہ خیال، ایازصادق کی ہرممکن تعاون کی یقین دہانی
وزیراعظم سے گورنرخیبرپختونخوا کی ملاقات، سوات واقعے پر بریفنگ
وزیراعظم کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس، اداروں کی استعداد بڑھانے کی ہدایت
مولانا فضل الرحمان کی چینی سفیر سے ملاقات، ایران پر حملے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار
ایران اسرائیل جنگ فوری سفارتی ذرائع سے روکنے پر زور، پاکستان چین تعلقات پر بھی تفصیلی گفتگو
صدرزرداری سے ملک احمد خان کی ملاقات، پنجاب اسمبلی میں قانون سازی پر تبادلہ خیال
سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور بین الجماعتی تعاون پر بھی گفتگو
بلاول بھٹو سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سندھ کے معاملات پر اہم مشاورت
ترقیاتی منصوبوں، گورننس اور سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال، چیئرمین کی عوامی ریلیف پر زور
وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
وزیراعظم کا صدر ایردوان کی حمایت پر اظہار تشکر، پاک ترک وزرائے خارجہ کمیشن جلد بلانے کی تجویز
صدرمملکت سے جام خان شورو کی ملاقات، سندھ میں آبپاشی منصوبوں پرگفتگو
صدر آصف علی زرداری نے پانی کے مؤثر استعمال اور آبی ذخائر کے دانشمندانہ انتظام پر زور دیا
واشنگٹن، وزیرخزانہ اورنگزیب سے سعودی اورچینی ہم منصب کی الگ الگ ملاقاتیں
وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب نےآئی ایم ایف پروگرام کیلئے پاکستان کی بھرپور حمایت پرسعودی عرب اور چین کا شکریہ ادا کیا
قطر کےامیر شیخ تمیم کا ماسکوکا دورہ، روسی صدر سے ملاقات
روسی صدرولادیمیر پیوٹن اورقطری امیر نے مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی، اسرائیل فلسطین تنازع اور شام کی صورتحال پربات چیت کی
محسن نقوی سے اماراتی وزیر کی ملاقات، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق
دو طرفہ تعلقات میں بہتری اور سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
وزیردفاع سے جنوبی افریقا کی قائم مقام سیکریٹری کی وفد کے ہمراہ ملاقات
وفد کا جنوبی افریقا اور پاکستان کے باہمی دفاعی تعلقات کو وسعت دینے میں گہری دلچسپی کا اظہار
پہلے عمران خان سے ملاقات کرائیں پھر قومی سلامتی اجلاس میں شرکت کرینگے، پی ٹی آئی
علی آمین گنڈا پور بطور وزیراعلی خیبر پختونخوا شرکت کرینگے، پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ
گورنر پنجاب سے نیویارک چیمبر آف بزنس کے وفد کی ملاقات
اوورسیز پاکستانی امریکن ملک کا بہترین اثاثہ ہیں، سردار سلیم حیدر خان کی گفتگو
لزبن، صدر زرداری کی پرتگال کے صدر سے ملاقات، پاکستانی دورے کی دعوت
پاکستان اور پرتگال کے درمیان خوشگوار دوطرفہ تعلقات ہیں، پاکستان اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، صدر مملکت
وفاقی وزیرمواصلات عبد العلیم خان سے وزیر اعلی گلگت بلتستان گلبر خان کی ملاقات
گلگت بلتستان کی ترقی میں این ایچ اے کے کردار اور اس میں وسعت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم اور ترکیے کے سفیر کی ملاقات
پاکستان اور ترکیے مذہبی اورتہذیبی رشتوں میں جڑے ہیں، حافظ نعیم
مدارس بل، وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو آج ملاقات کیلئے بلا لیا
سربراہ جے یوآئی اتحاد تنظیمات مدارس کا مؤقف وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے، ذرائع
فضل الرحمان کی افغان سفارتخانہ آمد، سفیر سے ملاقات
ملا خلیل الرحمان حقانی کی شہادت پر اظہار افسوس کیا او ر فاتحہ خوانی کی
پیرس، ٹرمپ اور فرانسیسی صدر میکرون سے یوکرینی صدر کی ملاقات
ہم سب چاہتے ہیں یہ جنگ جلد از جلد اور ایک منصفانہ طریقے سے ختم ہو، یوکرینی صدر
وزیر اعلی سندھ سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملاقات
وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیے 400 ایکڑ اراضی کی الاٹمنٹ کا منصوبہ ہے، مراد علی شاہ

