سپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکمFebruary 4, 2020جاوید سومرو0 وفاقی حکومت ملازمین کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کر سکتی اور تمام ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس ملے گا، عدالت