مقبوضہ کشمیر میں موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، 30 افراد جاں بحق
مواصلات کا نظام درہم برہم ، تعلیمی ادارے اور دفاتر بند کر دیئے گئے
پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی ، مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرنیوالے بھارتی رافیل طیارے فرار
پاک فوج ہر قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے مکمل تیار اور چوکس ہے ، سکیورٹی ذرائع
پاک بھارت معاملات بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں ، امریکا
پہلگام حملہ قابل مذمت ، ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے ، ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس
مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں کے قتل پر تشویش ہے ، پاکستان
حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں فائرنگ ، 28 سیاح ہلاک
11 افراد زخمی ، مرنے والوں میں اٹلی اور اسرائیل کا ایک ایک شہری شامل
مقبوضہ کشمیر کے ضلع رام بن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 3 افراد جاں بحق ، 40 گھر تباہ
متعدد گاڑیاں بھی ملبے تلے دب گئیں ، خراب موسم کے باعث ضلع میں تعلیمی ادارے بند
مقبوضہ کشمیر میں پولیس کی کارروائیوں میں تیزی، کشمیریوں کی جبری گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
2019 سے دسمبر 2024 تک 27022 کشمیریوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے
بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظاہرے ، ریلیاں
مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال ، قابض فوج نے شاہراہوں پر اضافی چیک پوسٹیں قائم کر دیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں پر حملہ، 5 اہلکار ہلاک
بھارتی فوجیوں پر حملہ ایک علاقے کے محاصرے کے دوران ہوا۔
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر، بھارت اپنی حد میں رہے، نگران وزیر اعظم
کوئی بھی عدالت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتی۔