طالبعلم سے زیادتی ، مفتی عزیز الرحمان نے اعترافِ جرم کر لیاJune 21, 2021ویب ڈیسک0 لاہور کی مقامی عدالت میں مفتی عزیز الرحمان کو پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔