لاہور ہائی کورٹ کا معمولی مقدمات تین مہینے میں نمٹانے کا حکمJanuary 23, 2019دانش منیر0 جسٹس سردار محمد شمیم خان نے 31 دسمبر تک دائر تمام معمولی جرائم کے مقدمات کو 30 اپریل تک نمٹانے کا حکم دیا ہے۔