پولیس ترجمان نے کہا کہ سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کا کتا کھلا ہونے کے باعث خود موٹر سائیکل سے جاٹکرایا تھا۔

تھانہ سنانواں کے علاقے کھر غربی میں موٹر سائیکل سوار افراد کے سامنے کتا آجانے سے حادثہ میں موٹرسائیکل سوار بھی زخمی ہوا۔