سیاسی جماعتیں، چیمبرز آف کامرس، ریگولیٹری ادارے مصالحتی انداز اختیار کریں: چیف جسٹسMay 27, 2022ویب ڈیسک0 غریب سائلین کے لئے قانونی چارہ جوئی ایک مہنگا عمل بن چکا ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا مصالحتی کانفرنس سے خطاب