عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہOctober 12, 2022ویب ڈیسک0 پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے عمرسرفراز چیمہ کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔