ناسا نے مشتری کے لیے اپنا پہلا مشن خلا میں روانہ کر دیا
یہ دلکش اور حسین منظر صبح تک برقرار رہے گا۔
ناسا کے جونو مشن نے مشتری کے چار چاندوں میں سے ایک گینی میڈ کی تصویر بھیجی ہے
تینوں سیارے برطانیہ کے مشرقی افق پر تکون کی شکل میں دیکھے جا سکیں گے۔
دونوں سیارے ڈبل سیارے کی طرح دکھائی دیں گے اور یہ نظارہ پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔
یہ منظر فلکیات کے نایاب ترین واقعات میں سے ایک ہے
روبوٹک خلائی مشن جونو نے جو کچھ دیکھا ہے وہ مافوق الفطرت یا یہ کہ پری نما مخلوق ہے جو بڑے طوفانوں سے 60 میل کی اونچائی پر دکھائی دیتی ہے۔






