Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 4 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    مسلم لیگ ن نے عام انتخابات سے قبل ایم کیو ایم سے ہاتھ ملا لیے تفصیلات کے مطابق آج خالد مقبول کی قیادت میں ایم کیو ایم وفد نے ماڈل ٹاؤن، لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی صدر شہباز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز اور رانا ثنا اللہ بھی شامل تھے۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے ملاقات میں سعد رفیق، پرویز رشید اور بشیر میمن بھی موجود تھے۔ دوسری طرف ایم کیو ایم وفد میں فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال بھی ملاقات میں شامل تھے۔ اس موقع پر  دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان عوام کو مسائل سے نکالنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ن لیگ اور ایم کیو ایم نے 6 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ علاوہ ازیں سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل کے حل کے لیے بھی جامع چارٹر تیار کرنے پر اتفاق ہوا۔ ن لیگ اور ایم کیو ایم اشتراک کے لیے حتمی تجاویز 10 روز میں پیش کریں گی۔

    مسلم لیگ ن نے عام انتخابات سے قبل ایم کیو ایم سے ہاتھ ملا لیے

    November 7, 2023ویب ڈیسک0

    ایم کیو ایم وفد نے لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    مریم اورنگزیب

    وزیراعلیٰ پنجاب نے 25 سال بعد بسنت بحال کر کے روایتی تہوار واپس لائے، مریم اورنگزیب

    February 4, 2026

    امریکا کا ایران کیساتھ جوہری مذاکرات سے انکار

    February 4, 2026
    uae

    متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

    February 4, 2026
    GUL PLAZA

    سانحہ گل پلازہ:جسٹس آغا فیصل انکوائری کمیشن کےسربراہ مقرر

    February 4, 2026
    طارق فضل

    8 فروری کے بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا آغاز ہوگا، طارق فضل چوہدری

    February 4, 2026
    ایف آئی اے

    کمبوڈیا لے جا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

    February 4, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp