چئیرمین سینیٹ کی تبدیلی، مسلم لیگ ن کی قیادت امیدوار کے نام پر تقسیم ہوگئیJuly 11, 2019فیضان خان0 شہباز شریف اور حامی راجہ ظفر الحق جبکہ نواز شریف اور مریم نواز پرویز رشید کو چیئرمین سینیٹ بنوانا چاہتے ہیں۔