بھارت: قطب مینار کی مسجد قوت الاسلام کو شہید کرنیکی سازشDecember 9, 2020ویب ڈیسک0 دہلی کی عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ مسجد قوت الاسلام کی جگہ دوبارہ مندر تعمیر کرنے اور 27 دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرنے کا حق دیا جائے۔