مسجد آیا صوفیہ: 87 سال بعد شب معراج عقیدت و احترام سے منائی گئیMarch 11, 2021ویب ڈیسک0 ترکی کی تاریخی مسجد میں شب معراج کے موقع پر درود و سلام کی صدائیں بلند ہوئیں۔