پشاور چڑیا گھر سے بھالو فرار، انتظامیہ کی دوڑیںSeptember 19, 2019فاطمہ نازش0 چڑیا گھر انتظامیہ کی طرف سے مساجد سےاعلانات کرائے جارہے ہیں کہ چڑیا گھر کے قریبی مکینہوشیار رہیں اور پتہ چلنے کی صورت میں چڑیا گھر انتظامیہ کو مطلع کریں۔