پشاور:بی آر ٹی منصوبے کے 69ملازمین فارغ ، لاگت 71ارب تک جاپہنچیSeptember 14, 2019شہاب اعوان0 بی آر ٹی سے فارغ کئے گئے ملازمین میں مختلف شعبوں کے انٹرنیز،سپر وائزر اور ہیلپرز شامل ہیں۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پراجیکٹ ملازمین کو نکالنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔