کورونا کے وار سے غریب کا جینا ہوا دشوارMarch 23, 2020فیضان خان0 اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون سمیت دیگر علاقوں میں بھی سڑک کنارے بیلچے اورکھدال رکھر محنت کش مزدوری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان نظر آ رہے ہیں