پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے خصوصی پیکیج ، ایک سمسٹر کی فیس معاف
ہونہار اسکالرشپ کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں بھی ایک ماہ کی توسیع
پنجاب میں گندم ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ، اسٹاک ڈیکلیئر کرنے کیلئے 3 دن کی مہلت
گندم اور آٹے کے نرخ برقرار رکھنے کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں ، مریم نواز کی ہدایت
مریم نواز کا مسجد پر اپنی تصویر لگانے کا سخت نوٹس ، ڈپٹی کمشنر کی سرزنش ، وضاحت طلب
وزیراعلیٰ کی تصویر کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت
سیلاب سے شدید تباہی، بروقت امداد سے جانیں بچائیں، مریم نواز
سیالکوٹ میں پانی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ، بروقت انخلا اور ریسکیو 1122 کی کارروائیاں قابل ستائش قرار
پاکستان اور جاپان کا تجارت، سرمایہ کاری سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے جاپان کے تجربات سے استفادہ کریں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
پنجاب میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز
یقین کے ساتھ درخواست دیں، شوق کے ساتھ مطالعہ کریں ، مریم نواز
گندم کی کاشت سے پہلے حکومت پنجاب متحرک، 100ارب روپے کے بلاسود قرضےدینے پر اتفاق
گندم کے کاشتکار کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، حکومت پورا ساتھ دے گی، مریم نواز
پاکستان اور آسٹریلیا کے باہمی روابط اور دوطرفہ تعلقات اہمیت کے حامل ہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی الوداعی ملاقات ، تجارت کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال
چین میں 1100 الیکٹرک بسیں تیار، پہلی کھیپ 22 اگست تک پنجاب پہنچے گی، مریم نواز
240 الیکٹرک بسیں پہلے مرحلے میں شامل، کرایہ 20 روپے، چھوٹے اضلاع کو ترجیح دی جائے گی
پنجاب میں 10 نئی واسا قائم کرنے کا فیصلہ
واسا ایجنسیوں کا کام ریکارڈ مدت میں مکمل کریں گے، سیکرٹری ہاؤسنگ
وطن عزیز کی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار ناقابل فراموش ہے، مریم نواز
حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ
ہمت وحوصلہ کریں توامید کی روشنی یقین کا تمتماتا سورج بن جاتی ہے، مریم نواز
امید ایسا جذبہ ہے جو ہمیں آگے بڑھنے کی طاقت دیتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
منافرت اور فرقہ واریت پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، مریم نواز
دعا ہے نیا اسلامی سال امت مسلمہ کیلئے امن اور سلامتی کا پیغام لائے، وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز نے پنجاب میں 189 شہروں کی تعمیر و ترقی کی منظوری دے دی
صرف سڑکیں نہیں بنا رہے بلکہ تعمیرات کامعیار بھی چیک کررہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور گڈ گورننس کے اہداف کو ہر صورت پورا کیا جائے گا، مریم نواز
عوام کی بھرپور خدمت کی، آئندہ بھی کریں گے، اسپیکر پنجاب اسمبلی سے گفتگو
خواتین محض نمائندہ نہیں، پالیسی ساز اور مؤثر سفارتی قوت ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
روٹ 47 صرف ایک سڑک نہیں، پنجاب میں سمارٹ ترقی کی نئی داستان ہے، مریم نواز
مریم نواز کا غریب دیہی خواتین کو بھینسیں اور گائیں دینے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ کے بے مثال پروگرام کے پہلے مرحلے میں 4870 مویشی دیے جائیں گے
موسیقی محبت اور امن کے پیغام کو سرحدوں کے پار پہنچاتی ہے، مریم نواز
پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی ہے، وزیر اعلیٰ
مہاجر ہونا کوئی جرم نہیں یہ ایک کربناک مجبوری ہے، مریم نواز
فلسطین و شام کے دربدر مہاجرین انسانیت کے لیے ایک کڑا امتحان ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر محاذ پر شکست دینی ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب کا نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن پر پیغام

