پلانٹ فار پاکستان ہو یا گرین پنجاب پروگرام یہ مستقبل محفوظ بنانے کی تحریک ہے، مریم اورنگزیب
درختوں کی حفاظت صرف ماحول نہیں، زندگی کی حفاظت ہے، سینئروزیر پنجاب
جنگلا ت کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا، مریم اورنگزیب
قدرتی وسائل کی حفاظت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم اورنگزیب
چڑیا گھر کی ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا، مریم اورنگزیب
عوام صرف 100 روپے میں پورا چڑیا گھر دیکھ سکتے ہیں، سینئر صوبائی وزیر
اسکولوں اور تعلیمی اداروں کے نصاب میں اسموگ کو شامل کیا ہے، مریم اورنگزیب
اسموگ ایک رات میں ختم نہیں ہوسکتی کم از کم 10 سال لگیں گے، سینئر صوبائی وزیر
راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب
عوام نے ملک میں انتشار کی سیاست کو مسترد کردیا ہے،سینئر صوبائی وزیر
یروشلم پوسٹ نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا،مریم اورنگزیب
بانی پی ٹی آئی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتے تھے،
مخصوص لوگ بجلی ریلیف پر پروپیگنڈا کررہے ہیں، مریم اورنگزیب
پی ٹی آئی نے 4 سال ملک کا نقصان کیا، ہم نے 4 ماہ عوام کو ریلیف دیا، سینئر صوبائی وزیر
پنجاب حکومت کا 6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگانے کا فیصلہ
انسانی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے والوں سے کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، مریم اورنگزیب
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی کیلئے مریم اورنگزیب کا نام فائنل
جنگلات اور جنگلی حیات کی وزارت بھی مریم اورنگزیب کو ہی سونپی جائیگی
صدرمملکت، شہباز شریف سے حلف نہیں لیتے تو دوسرا آئینی طریقہ موجود ہے، مریم اورنگزیب
تمام اتحادی جماعتیں ملک کو مشکل سے نکالنے کیلئے ایک ساتھ ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
مریم اورنگزیب قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے مستعفیٰ
مسلم لیگ ن کی رہنما منیبہ اقبال رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئیں۔
سنی اتحاد کونسل نے اپنا امیدوار تبدیل کر کے پہلا یو ٹرن لے لیا ہے ،مریم اورنگزیب
مریم نواز صوبےکی ترقی کیلئے روڈ میپ کااعلان کل کریں گی،رہنما ن لیگ
ن لیگ کا مریم اورنگزیب کو پنجاب اسمبلی کا رُکن بنانے کا فیصلہ
مریم اورنگزیب پنجاب میں نامزد وزیر اعلیٰ کی معاونت کریں گی
کے پی میں کوڑے دانوں سے شیر پر لگے نشان کے بیلٹ پیپرز ملے، مریم اورنگزیب
ہمیں شہباز شریف اور سعد رفیق کے حلقوں میں دوبارہ گنتی کی بھی اجازت نہیں تھی
یہ کیسی دھاندلی ہے جو خیبرپختونخوا میں نہیں ہوئی مگر پنجاب میں ہوئی ہے،مریم اورنگزیب
پی ٹی آئی سے پوچھیں یہ امریکا سے کس طرح کی مدد مانگ رہے ہیں،رہنما ن لیگ
نوازشریف نےوزیراعظم کے عہدے کیلئے شہبازشریف کو نامزد کر دیا ، مریم اورنگزیب
فیصلوں کے نتیجے میں پاکستان معاشی خطرات، عوام مہنگائی سے نجات پائیں گے،قائد ن لیگ
بلاول بھٹو کا حکومت بنانےمیں ن لیگ کی مدد کرنے سے متعلق بیان خوش آئند ہے،مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کے وزیراعظم کیلئے امیدوار نوازشریف ہیں، سابق وفاقی وزیر
ن لیگ نے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کا نام ابھی طے نہیں کیا ،مریم اورنگزیب
خواجہ آصف کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
الیکشن 2024، مسلم لیگ ن آج اہم اعلان کرے گی
عوام اور ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کے لیے اقدامات کے ایجنڈے کو پیش کیا جائے گا۔
اشتعال انگیز تقاریر ، مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
انسداد دہشتگردی عدالت کی شریک ملزمان سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ پیش کرنیکی ہدایت

