مری میں داخل ہونے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس، پبلک سروس گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ ہونا لازمی قرار
مری آنے کے لیے مکمل طور پر درست گاڑی کا انتخاب کریں، ملکہ کوہسار جانیوالے سیاحوں کیلئے خصوصی ایڈوائزری
مری: چنار چوک مال روڈ میدان جنگ بن گیا،متعدد افراد زخمی
ٹریفک بلاک ہونے کے باعث جھگڑا ہوا،انتظامیہ اور پولیس غائب
مری میں عید الفطر اور ویک اینڈ پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ،سی ٹی او راولپنڈی
پہلے دن سے اب تک تقریباً 49 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئی ہیں، تیمور خان
عید کا تیسرا روز ،سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو مری میں داخلے کی اجازت نہیں ہے ، ٹریفک پولیس
عیدالفطر، سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کارخ کر لیا
سی ٹی او راولپنڈی کے احکامات پر ٹریفک پولیس کی بھاری نفری تعینات
عید پر مری میں موٹرسائیکلز کی انٹری بند، نوپارکنگ اوربڑی گاڑیوں کے اوقات کار مقرر
فوکل پرسنز سیاحوں کی رہنمائی کیلئے 24 گھنٹے موجود ہوں گے، کمشنر راولپنڈی
مری: برفباری کے ساتھ لوٹ مار کا سلسلہ شروع، پارکنگ مافیا نے فیس 1800 روپے کردی
سیاح کی جانب سے شکایت پر مبنی ویڈیو منظر عام پر آگئی
مری میں برفباری، سیاح پھنس گئے، افواج پاکستان امدادی کاموں میں مصروف
مری میں برفباری کا سلسلہ 4 فروری تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی
پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
جس سیاست کیساتھ ن لیگ کھڑی ہے اس سے اتفاق نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی
فیض آباد دھرنے میں کہا ہے کہ بطور وزیراعظم کوئی کوتاہی تھی تو تیار ہوں۔

