مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر ایف آئی اے کا چھاپہDecember 26, 2019محسن بلال0 مسلم لیگ ن کے رہنما کے مطابق ایف آئی اے نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس کے حوالے سے ریکارڈ قبضے میں لینے کے لیے چھاپہ مارا تھا۔