چیئرمین سینیٹ کا کورونا کا شکار عمران اسماعیل اور مرزا آفریدی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارApril 28, 2020ویب ڈیسک0 صادق سنجرانی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سینیٹر مرزا آفریدی کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں بھی کیں۔