بڑی تعداد میں مردہ جیلی فش گڈانی کے ساحل پر آ گئیںMarch 24, 2021ویب ڈیسک0 مردہ جیلی فش سے تعفن پھیل رہا ہے، جس سے مقامی آبادی اور تفریح کے لئے آنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔