مولانا مذہب کارڈ کھیلنے سے پرہیز کریں، اسپیکر اسمبلیSeptember 10, 2019ویب ڈیسک0 کوئی سیاسی مسئلہ ہے تو مولانا ضرور سڑکوں پر نکلیں لیکن مذہبی کارڈ کھیلنے اور مدارس کے بچوں کو احتجاج میں شریک کرنے سے گریز کریں، اسد قیصر