’عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لے‘August 22, 2019ویب ڈیسک0 مذہب اور عقائد کی بنیاد پر تشدد سے متاثرہ افراد کے دن کے موقع پر انہوں نے لکھا کہ مقبوضہ کشمیر کی عوام بھارتی قبضے کے باعث تمام بنیادی حقوق اور آزادی سے محروم ہیں