’جس امریکہ سے جان چھڑانا چاہ رہے تھے اس کی غلامی کا سفر شروع ہو چکا‘July 27, 2019ایوب ترین0 مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں کوئی احتساب نہیں ہو رہا بلکہ سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے،احتساب کے غلط استعمال پر عدم اعتماد ہو چکا ہے۔