بلدیہ عظمی کراچی انسداد تجاوزات آپریشن کے دوسرے مرحلے کے لیے تیارMarch 26, 2019غیاث الدین0 دوسرے مرحلے میں شہر میں قائم دو ہزار کے قریب غیرقانونی دکانیں گرائی جائیں گی۔