محکمہ مال پنجاب کے درجہ چہارم کا ملازم کروڑ پتی نکلاOctober 10, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان نیب کے مطابق درجہ چہارم کے ملازم کے گھر سے چھ کلو سونا، دو بوری کرنسی نوٹ اور ایک بوری پرائز بانڈ برآمد کرلیے