تصدیقی کام مکمل ہونے کے بعد دوبارہ آن لائن ڈیٹا مہیا کردیا جائے گا، ڈائریکٹر ایکسائز
تصدیقی کام مکمل ہونے کے بعد دوبارہ آن لائن ڈیٹا مہیا کردیا جائے گا، ڈائریکٹر ایکسائز
صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد کے مطابق ڈیٹا شئیرنگ سے دونوں محکموں کے ریونیو میں اضافہ ہو گا