پاکپتن اراضی کیس: نواز شریف سے تحقیقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیJuly 30, 2019طلحہ سعید0 محکمہ انسداد بدعنوانی کی تین رکنی ٹیم نے سابق وزیراعظم سے ڈیڑھ گھنٹے تک پاکپتن اراضی کیس سے متعلق سوالات پوچھے