کرپشن بچاؤ میلہ لگانے کی کوشش بری طرح ناکام ہو گئی ہے، وزیراطلاعات پنجابJuly 25, 2019اجلال حیدر0 میاں اسلم اقبال نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ان کے سیاسی تابوت میں بھی آخری کیل ٹھونک دیا جائے گا ۔