ریلوے کا نظام جزوی طور پر بحالSeptember 10, 2022ویب ڈیسک0 کراچی کا بذریعہ ٹرین رابطہ بحال نہ ہو سکا تاہم ریلوے نے فی الحال ملک کے دیگر شہروں کے لیے ریلوے سروسز شروع کر دی۔