لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےApril 6, 2020ویب ڈیسک0 دو روز قبل ان کو حالت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئے