ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیاMarch 6, 2023ویب ڈیسک0 قوی خان طبعیت کی ناسازی کے باعث علاج کی غرض سے کینیڈا گئے ہوئے تھے جہاں ان کا انتقال ہو گیا۔