کورونا: پشاور پولیس نے چینی طرز کے حفاظتی سوٹ تیار کر لئےMarch 25, 2020شہاب اعوان0 ابتدائی طور پر 100سوٹ تیار کیے گئے ہیں جو قرنطینہ میں فرائض انجام دینے والے اہلکار استعمال کریں گے، سی پی او پشاور