ملک بھر میں آج سے پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گاJune 15, 2020ویب ڈیسک0 رواں سال مجموعی طور پر 10 فیصد سے زائد بارشوں کا امکان ہے جبکہ کشمیر اور سندھ میں 20 فیصد زیادہ بارشوں کا امکان ہے، محمد حنیف