متحدہ عرب امارات نے اپنا پہلا خلا باز مشن پر روانہ کردیاSeptember 25, 2019ویب ڈیسک0 ھذا المنصوری اور دیگر دو بین الاقوامی خلاء باز قازقستان میں موجود خلائی مرکز سے سفر پر روانہ ہوگئے