سندھ میں181 افراد کورونا وائرس سے متاثرMarch 18, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ تفتان بارڈر سے آئے 50فیصد افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جب کہ 36افرادکو آئیسولیشن میں بھی رکھا گیا ہے