رپورٹ: پشاور کے غیر مسلم روزہ دار ۔۔۔ اور سکھوں کی افطاریMay 18, 2019طارق وحید0 بیرون شہر سے آنے والے جب مذہبی رواداری اور بھائی چارگی کی اس ’انوکھی‘ مثال کو دیکھتے ہیں تو ان کے لبوں سے بھی دعائیں نکلنے لگتی ہیں۔