پنجاب :سرکاری کالجز میں جز وقتی اساتذہ کی تقرری کا عمل بندMay 4, 2019دانیال عمر0 پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے پنجاب کے سرکاری کالجوں میں تعینات پینتالیس سو جزوقتی اساتذہ کو ماہانہ وظیفہ بھی نہیں مل رہا۔