عمران خان میانوالی ایکسپریس کے نام سے نئی ٹرین کا افتتاح کل کریں گےJuly 18, 2019دانش منیر0 ماڑی انڈس سے بھی میانوالی ایکسپریس رات 9 بجے روانہ ہوکر اگلے روز صبح 6بجے لاہور پہنچا کرے گی۔