الیکشن کمیشن: سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات بھی جاریJuly 3, 2019فرح مہہ جبین0 الیکشن کمیشن نے مالی سال 2018/19 کیلئے پاکستانی پارلیمان کے ایوان بالا کے اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔