بجٹ 23-2022: تعلیم پر 109 ارب اور صحت پر 24 ارب روپے مختص
بے نظیر وظائف میں مزید ایک کروڑ طالبعلموں کو شامل کیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ
حکومت کا سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کا اعلان
سگریٹ کا شعبہ بہت زیادہ ٹیکس ادا کر رہا ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
سولر پینلز پر سیلز ٹیکس ختم کر دیا گیا
200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر پینل کی خریداری کے لیے قرضے ملیں گے۔
بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ، انکم ٹیکس چھوٹ کی حد بڑھا دی گئی
وفاقی بجٹ کا کل حجم 9 ہزار 502 ارب روپے مختص کیا گیا ہے۔
پاکستانی برآمدات میں 16.7 فیصد اضافہ ہوا، مشیر تجارت
رواں مالی سال دسمبر میں برآمدات کا ہدف 2 ارب 80 کروڑ ڈالر تھا ،عبدالرزاق داؤد
پاکستان کا تجارتی خسارہ 100فیصد سے بڑھ گیا
برآمدات6 ارب 96 کروڑ ڈالر اور درآمدات18ارب 63کروڑ ڈالر رہیں
بجٹ: وزیراعظم کو سالانہ 24 لاکھ 41 ہزار روپے تنخواہ ملے گی
وزیر اعظم آفس اخراجات کے لیے 46 کروڑ 10لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔
200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کامعاملہ: وزارت خزانہ کا آئی ایم ایف کے مطالبات ماننے سے انکار
وزارت نےعالمی مالیاتی فنڈکومتبادل پلان دے دیا
آئندہ مالی سال کے بجٹ کے خدوخال سامنے آ گئے
آئندہ مالی سال میں بجٹ کا کل حجم 8 ہزار ارب روپے سے زیادہ کا ہو گا۔
مالی سال2020-21: ابتدائی6ماہ میں 1.4ٹریلین روپے کا بجٹ خسارہ
جولائی سے دسمبر میں حکومت نے 1.2 ٹریلین روپے کے قرضے لیے جو گزشتہ سال کی نسبت 20فیصد زائد ہیں
ترسیلات زر 7.1 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں، اسٹیٹ بینک
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2 ارب ڈالر سے زائد رقوم وطن بھیجی ہیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان کے تجارتی خسارے میں10ارب ڈالرکی کمی
جولائی2019 سے جون2020 کے دوران تجارتی خسارے میں 27.11فی صد کمی ریکارڈ کی گئی
آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ
کورونا کی وجہ سے ایک ہزار پانچ سو ارب روپے آمدن کم ہو جائے گی۔ منفی گروتھ کی وجہ سے ملکی ریمیٹنسز کم ہوں گی، مشیرخزانہ
آئندہ مالی سال کا بجٹ12جون کو پیش کیا جائے گا
کورونا وائرس کے سبب معیشت کو جو نقصان ہوا اس کی وجہ سے بجٹ کے اہداف کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
پاکستان: بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر میں اضافہ
فروری 2020 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں بڑی رقوم سعودی عرب (421.96 ملین ڈالرز) سے آئیں۔
حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 5.5 ارب ڈالر قرض لیا
جولائی تا دسمبر کے دوران 3.8 ارب ڈالرغیر ملکی قرضہ واپس کیا، وزارت خزانہ
پاکستان کا قرض کم ہو کر جی ڈی پی کا 84.7 فیصد رہ گیا، آئی ایم ایف
حکومت نے اخراجات کم اور محصولات کی وصولی میں اضافہ کیا جو قرض میں کمی کا سبب بنا
پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر نو ماہ کی بلند ترین سطح پر
اسٹیٹ بینک کے پاس 10 ارب 41 کروڑ ڈالر اور دیگر بینکوں کے پاس 6 ارب 88 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں
رواں مالی سال حکومت نے297 ارب 64کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کیے
سب سے زیادہ فنڈز این ایچ اے کو ملے جن کی رقم 93ارب57 کروڑ روپے بنتی ہے
پنجاب :مالی سال کے پہلے تین ماہ میں گزشتہ برس کی نسبت 44 فیصد زیادہ ٹیکس جمع
چیف کمشنر آر ٹی او ٹو احمد شجاع خان کے مطابق گزشتہ سال 30اکتوبر تک ایک لاکھ 2ہزار گوشوارے جمع ہوئے ، اب 2لاکھ سے زائد گوشوارے جمع ہوئے ہیں۔

