این ٹی ایس میں مالی بے ضابطگیوں پر حکومت کی پراسرار خاموشیJuly 26, 2019ریاض الحق0 آڈیٹر جنرل کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس ادارے میں بیس ارب روپے سے زائد روپے کی مالی بے قاعدگیاں پائی گئی ہیں