2کروڑماسک اسمگل ہونےکامعاملہ،وزارت صحت کی رپورٹ جمعApril 20, 2020جاوید سومرو0 صرف35 لاکھ ماسک چین کی درخواست پر5 چینی کمپنیوں کوبرآمد کیے گئے تھے۔ ماسک برآمدگی سے متعلق معاملے کی تحقیقات ایف آئی اے کررہا ہے، وزارت صحت