’پاکستان کا معدنی شعبہ 1923 کے ایکٹ کے تحت چل رہا ہے‘July 29, 2019جاوید سومرو0 گزشتہ سال کان کنی کے دوران 21 حادثات ہوئے جن میں 66 افراد جاں بحق ہو گئے،رواں برس اب تک 39 حادثات میں 53 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔