اسلام آباد:منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام،اسمگلر فرارMarch 14, 2019نعمان مقصود0 کسٹمز حکام نے 26 نمبر چنگی کے قریب گاڑی قبضے میں لے لی۔ گاڑی سے تلاشی کے دوران چار سو 80 کلو چرس اور دس کلو افیون برآمد ہوئی ہے۔