حکومت کا غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی کا فیصلہMay 18, 2022ویب ڈیسک0 وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی تشویشناک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔