عمران خان اگر ’سلیکٹڈ ‘نہیں ہیں تو اس لفظ پر پابندی کیوں لگوارہے ہیں؟ شیریJune 24, 2019فیضان خان0 ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے گزشتہ روزوزیر اعظم عمران خان کے لیے لفظ ’سلیکٹڈ‘ پر پابندی لگا دی تھی۔