میسی بارسلونا کلب کو چھوڑنے کے عمل میں مشکلات کا شکارAugust 31, 2020ویب ڈیسک0 میسی بارسلونا میڈیکل کیمپ میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے دوران ٹیم کے ہمراہ نہیں تھے۔